وزارت مذہبی امور نے حج کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی، عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کے لئے فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا اور 9 جون تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں