والدہ نے بچی کے لئے ساری زندگی قربان کردی ، والد نے دوسری شادی کرلی توکیسے بچی والد کے حوالہ کردیں۔چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے ماں کی تحویل میں موجود ساڑھے17سالہ لڑکی کی تحویل کے لئے والد کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ کرلیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ والدہ نے مزید پڑھیں