نیپرا نے بجلی صارفین پر بجلی گرادی، 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز) نیپرا نے بجلی صارفین پر بجلی گرادی، بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق یہ سرچارج عوام سے مارچ تا جون تک وصول کیا مزید پڑھیں