نیپال ، بارشوں سے سیلابی صورتحال ،لینڈ سلائیڈنگ ، 14 افراد ہلاک

کٹھمنڈو(صباح نیوز)نیپال میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 14 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ آفات سے نمٹنے والی ٹیمیں 9 لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپالی پولیس مزید پڑھیں