نیب قانون میں ترامیم کیخلاف کیس ، گزشتہ 23 سال کے ہائی پروفائل کرپشن کیسز کا ریکارڈ سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم کے خلاف مقدمے میں گزشتہ 23 سال کے ہائی پروفائل کرپشن کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔منگل کو نیب قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ مزید پڑھیں