نگران وزیر اعظم مبینہ طور پر اسرائیل کا غیر اعلانیہ سفیر کا کردار ادا کررہا ہے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ مبینہ طور پر اسرائیل کا غیر اعلانیہ سفیر کا کردار ادا کررہا ہے اور اسرائیل کو تسلیم کرنے مزید پڑھیں