نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی چین کی کمیونسٹ پارٹی مرکزی کمیشن برائے ڈسیپلن انسپیکشن کے سیکرٹری، لی شی سے بیجنگ میں ملاقات

بیجنگ (صباح نیوز)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی چین کی کمیونسٹ پارٹی کی پولیٹبیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کے مرکزی کمیشن برائے ڈسیپلن انسپیکشن کے سیکرٹری، لی شی سے بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔ وزیرِ مزید پڑھیں