نگران حکومت کا قیام کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے، جلد نمٹانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ کیس جلد نمٹانا چاہتے ہیں، نگران حکومت کا قیام کیس کی وجہ سے رکا ہوا مزید پڑھیں