نواز شریف سے ملاقات، سابق وزیراعلی جام کمال ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

کوئٹہ(صباح نیوز)قائد مسلم لیگ(ن) نواز شریف سے ملاقات کے بعد سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔قائد مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ کے دورے پر ہیں جہاں مزید پڑھیں