نفاذ اردو کے حوالے سے لاہورہائی کورٹ کا فیصلہ قابل تحسین ہے، فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ پروفیسر محمدابراہیم خان

 لاہور (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و ڈائریکٹر جنرل نافع پاکستان پروفیسر محمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ نفاذ اردو کے حوالے سے لاہورہائی کورٹ کا فیصلہ قابل تحسین ہے،ہم اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔عدالتی فیصلے توماضی مزید پڑھیں