نشتر اسپتال ملتان کی چھت پر لاشوں کی موجودگی کے معاملے پر انکوائری مکمل

ملتان(صباح نیوز)ملتان میں نشتر اسپتال کی چھت پر لاشوں کی موجودگی کے معاملے کی انکوائری رپورٹ مکمل کر کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو ارسال کر دی گئی۔ نشتر اسپتال میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں