نریندر مودی 21جون کو مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی کی صورت حال کا جائزہ لیں گے

 سری نگر— بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 21جون کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ہمراہ بھارتی وزرا، فوجی حکام بھی ہوں گے۔ اس دورے کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں سیکوروٹی کی صورت  حال مزید پڑھیں