نرخ بڑھنے پر صنعتوں نے بجلی کے استعمال میں بڑی کمی کردی، حکومت پریشان

 اسلام آباد(صباح نیوز) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے ٹیرف میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ کی مثبت ایڈجسٹمنٹ کی تجویز پر عوامی سماعت منعقد ہوئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی کی سماعت کے دوران طے پایا کہ مثبت مزید پڑھیں