نبیۖ کے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے سے پاکستان کو دنیا کی طاقتور ریاست بننے سے کوئی نہیں روک سکتا، صدرمملکت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ نبی کریم ۖ ۖکے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے سے پاکستان دنیا کی طاقتور ترین ریاست بن سکتا ہے ، جب ہم محبتوں سے خود کو بدلیں گے تو مزید پڑھیں