ناظمہ صوبہ پنجاب شمالی ثمینہ احسان اور نصرت ناہید کی طرف سے “حق دو عوام کو تحریک” کا بھر پور خیر مقدم

اسلام آباد(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کی ناظمہ ثمینہ احسان اور ناظمہ ضلع اسلام آباد نصرت ناہید نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے عوامی مسائل کو اجاگر کرنے پر ان کا شکریہ مزید پڑھیں