نائب امیر جماعت اسلامی سیف الدین ایڈووکیٹ  کا کراچی کی نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی تباہی کی تحقیقات کا مطالبہ

کراچی (صباح نیوز)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی ونائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی تباہی کی تحقیقات کی جائے ذمے دار افسران اور ٹھیکدار کا تعین کرکے نقصانات کا ازالہ مزید پڑھیں