مووجودہ آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت پر فاروق ایچ نائیک کی فل کورٹ بینچ تشکیل دینے کی استدعا مسترد

اسلا م آباد(صباح نیوز)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کی رولنگ پر لیے گئے ازخود نوٹس پر سپریم کورٹ کے لارجر بینج کی سماعت منگل تک ملتوی کردی مزید پڑھیں