مولانا فضل الرحمن کا حماس رہنما اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ،بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت

اسلام آباد (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حماس رہنما اسماعیل ھنیہ سے ٹیلفونک رابطہ کرتے ہوئے اسرائیل حملے میں شہید ہونے والے ان کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی۔ ترجمان جے یو مزید پڑھیں