مولانا فضل الرحمان سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ جا کر ان سے ملاقات اور خیریت دریافت کی۔محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمن کی صحت سے متعلق نیک خواہشات کا اظہار مزید پڑھیں