کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی کی ہدایت پر مولاناہدایت الرحمان بلوچ ودیگر قائدین پر جھوٹے مقدمات ،تشدد،گرفتاری کے خلاف ،حق دوتحریک سے اظہاریکجہتی اور مولانا ودیگرقائدین کی رہائی کیلئے صوبہ بھر میں احتجاج کیا گیا. اس مزید پڑھیں