مودی حکومت نے نئی کشمیر میڈیا پالیسی کے نفاذ کے ذریعے آزادی صحافت پر پابندیاں عائد کی،جنیوا میں مقررین کا بنیادی آزادیوں کے تحفظ پر زور

جنیوا(صباح نیوز)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 58ویں اجلاس کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب کے مقررین نے بنیادی آزادیوں کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیاہے۔تقریب میں اسکالرز، قانونی ماہرین اور انسانی حقوق کی وکلاء بشمول کل جماعتی مزید پڑھیں