موجودہ حکومت بھی سابقہ حکومت کی طرح نیب میں ترامیم کرکے مجرموں کو بچارہی ہے ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ موجودہ حکومت بھی سابقہ حکومت کی طرح نیب میں ترامیم کرکے مجرموں کو بچارہی ہے حکومت کی جانب سے نیب ترمیمی ایکٹ 2022ء کی منظوری کے بعد احتساب عدالت مزید پڑھیں