موجودہ الیکشن کمیشن کی موجودگی میں شفاف الیکشن کا انعقاد ناممکن ہے،بیرسٹرسیف

پشاور(صباح نیوز) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن کی موجودگی میں شفاف الیکشن کا انعقاد ناممکن ہے۔مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو مزید پڑھیں