منعم ظفر خان نے شاہراہ پاکستان کراس واک کا افتتاح کردیا،عوام کا اظہار تشکر

کراچی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی کامران سراج اور ٹاؤن چیئرمین گلبرگ نصرت اللہ کے ہمراہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلبرگ کے تحت کراچی میں پہلی عالمی معیار کی شاہراہ پاکستان مزید پڑھیں