ممکنہ بارشیں ، وزیراعلیٰ پنجاب کا انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم  

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظرانتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا۔وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے اربن فلڈنگ کے خدشے کے پیش نظر حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی ، مزید پڑھیں