ملک کے مختلف شہروں میں بارش، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے

 اسلام آباد،لاہور، کراچی (صباح نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں مون سون  کی موسلادھار بارش سے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے،مکانات کو نقصان پہنچا،فصلیں خراب ہوگئیں، شجاع آباد میں کباڑ خانے کی دیوار گرنے سے ماں اور مزید پڑھیں