ملک کے بیشترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ،موٹرویز بند

لاہور(صباح نیوز)ملک کے بیشترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، حد نگاہ انتہائی کم ہونے پر مختلف مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق  پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث مزید پڑھیں