ملک کو ڈیفالٹ سے بچا نے کیلئے بڑی مشکل سے آئی ایم ایف پروگرام کیا،وزیراعظم

تورغر(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لئے بڑی مشکل سے ہم نے آئی ایم ایف کا پروگرام کیا ،پاکستان کے اندر اور باہر بیٹھے لوگ ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی دعائیں مزید پڑھیں