ملک میں ہر سال 6 لاکھ ٹی بی کے نئے کیسز سامنے آرہے ہیں، ثمینہ عارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان تپ دق  کے زیادہ متاثرہ ممالک میں پانچویں نمبر پر ہے اس لئے تمام سٹیک ہولڈرز اور شراکت داروں کے لئے مزید پڑھیں