ملک میں لگی گدھوں گھوڑوں کی سیل ختم کرنا چاہتے ہیں: کنول شوذب

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن قومی اسمبلی کنول شوذب نے کہاہے کہ ملک میں لگی گدھوں گھوڑوں کی سیل کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنول شوذب کا کہنا مزید پڑھیں