ملک میں قرآن وسنت کا نظام نافذ ہونے سے ہی تمام مسائل حل ہوں گے،سراج الحق

 سرگودھا (صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جامعہ قاسم العلوم سرگودھا میں تقریب تکمیل ختم بخاری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قرآن وسنت کا نظام نافذ ہونے سے ہی تمام مسائل حل ہوں گے، جب مزید پڑھیں