ملک بھر میں کورونا سے 3 مریض انتقال کرگئے،55 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی مہلک وبا کورونا سے مزید 3 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید3افراد کا انتقال ہوگیا جبکہ 45 مزید پڑھیں