ملک بھر میں پیٹرول پمپس کھلنے کے بعد صورتحال معمول پر آ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد صورتحال معمول پر آ گئی۔ حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم ہو گئی جس کے بعد ملک بھر میں مزید پڑھیں