مقبوضہ کشمیر کے تمام سکولوں میں بھارتی ترانہ لازمی قرار دے دیا گیا

سری نگر(صباح نیوز)مقبوضہ کشمیر کے تمام سکولوں میں صبح کی اسمبلی میں بھارتی قومی ترانہ لازمی قرار دے دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مرکز کے زیرِ انتظام علاقے کے تمام سکولوں کو مزید پڑھیں