مقبوضہ کشمیر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ7 گھنٹے سے تجاوز کر گیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں سخت سردی کے باوجود روزانہ  بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ7 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے ۔ ادھر 380کلو میٹر لمبی400کے وی سانبہ امرگڑھ ٹرانسمیشن لائن کے تباہ ہوئے ٹاور کی مرمت کاکام تاحال مکمل مزید پڑھیں