مقبوضہ کشمیر: امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کیلئے 40ہزار بھارتی پیرا ملٹری اہلکار تعیناتی کا فیصلہ

سرینگر،نئی دہلی(کے پی آئی ) مقبوضہ جموںوکشمیر میں بھارتی حکومت نے ہندوں کی سالانہ امرناتھ یاترا کے لیے چالیس ہزار پیرا ملٹری اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف)، مزید پڑھیں