مقبوضہ کشمیر ، مختلف حادثات میں دو غیر کشمیری مزدور اور ایک نوعمر لڑکا ہلاک

سری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں، دو غیر کشمیری مزدور ضلع پلوامہ میں کولڈ اسٹور کی چھت سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ مزدوروں کی شناخت لداو کماراور جگل کمار کے نام سے ہوئی ہے جو ضلع پلوامہ کے علاقے لاسی مزید پڑھیں