مقبوضہ کشمیر ،جمعتہ الواع کے موقع پر بھی جامع مسجد سرینگر میں لوگوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی گئی ، میر واعظ عمر فاروق نظربند

سرینگر(صباح نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے جمعتہ الوداع کے موقع پر بھی کشمیری مسلمانوں کو تاریخی جامع مسجد سرینگر نماز جمعہ اداکرنے کی اجازت نہیں دی اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر مزید پڑھیں