مقبوضہ جموں وکشمیر میں نئے اراضی قوانین بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج

نئی دہلی (صباح نیوز)  مقبوضہ جموں وکشمیر میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا( مارکسٹ) کے رہنما محمد یوسف تاریگامی نے مقبوضہ علاقے میں فسطائی مودی حکومت کے نافذ کردہ نئے زمینی قوانین کو بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاہے۔ ستاریگامی کے مزید پڑھیں