مقبوضہ جموں وکشمیر میں ماورائے عدالت قتل اور جعلی مقابلوں کا سلسلہ جاری

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں ماورائے عدالت قتل اور جعلی مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور کشمیریوں پر نریندر مودی حکومت کے وحشیانہ مظالم میں کمی کے کوئی آثار نظر نہیں آتے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی مظالم کا تازہ مزید پڑھیں