مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر دل بہت رنجیدہ ہے، نواز شریف

لندن(صباح نیوز)سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر دل بہت رنجیدہ ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں