معید یوسف کی کابل میں افغان نائب وزیراعظم سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں

کابل(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے دورہ کابل میں افغانستان کے نائب وزیراعظم دوئم  ملا عبدالسلام حنفی اور وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقاتیں کیں۔ افغانستان میں قائم پاکستانی سفارت خانے مزید پڑھیں