معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں،صدروزیراعظم و دیگر کا اظہار افسوس

کراچی (صباح نیوز)ممتاز سماجی رہنما و ایدھی فاونڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی اہلیہ و ایدھی فاونڈیشن کی چیئرپرسن بلقیس ایدھی 74 برس کی عمر میں اتنقال کرگئیں۔  ۔عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی کی جانب سے جاری بیان  اس مزید پڑھیں