معذور افراد کو مساوی مواقع اور حقوق فراہم کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کا عالمی دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ معذور افراد کو مساوی مواقع اور حقوق فراہم کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے مزید پڑھیں