معاشرے کاسب سے بڑا المیہ نیب خود رہی ہے ،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس اطہر من اللہ نے بے نامی جائیدادیں بنانے والے ملزم کی اپیل کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ معاشرے کاسب سے بڑاالمیہ نیب خود رہی ہے۔ نیب نے مزید پڑھیں