معاشرے میں صحت اور تعلیم سمیت سماجی مسائل سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئے کمیونٹی ورکرز کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معاشرے میں صحت اور تعلیم سمیت سماجی مسائل سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئے کمیونٹی ورکرز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرکے ان کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے مزید پڑھیں