مسلم لیگ (ن) زرداری ڈاکٹرائن میں ٹریپ ہو گئی، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر قائمہ کمیٹی سیاسی و قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) زرداری ڈاکٹرائن میں ٹریپ ہو گئی، کراچی میں پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم اور پی ڈی ایم گٹھ جوڑ ناکام مزید پڑھیں