مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں حق خود ارادیت کا نامکمل ایجنڈا ہے،منیر اکرم

نیویارک (صباح نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ  مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں حق خود ارادیت کا نامکمل ایجنڈا ہے کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول اور بھارت کے غیرقانونی تسلط سے آزادی مزید پڑھیں