مری میں گزشتہ رات سے برفباری جاری،بجلی معطل

مری (صباح نیوز) ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ رات سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ساڑھے 8 انچ تک برف پڑ چکی،بجلی معطل ہو گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں مزید برفباری متوقع ہے۔برفباری کے دوران مزید پڑھیں