مریم اورنگزیب کی پشاور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے پشاور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات نے ارشد عزیز ملک کو صدر، رضوان شیخ کو نائب صدر، عرفان موسی مزید پڑھیں